Mujhe Tum Yaad Aate Ho - By Shafaq Kazmi سنو مجھے سونے سے ڈر لگتا ہے کہ جب بھی میں سونے لگتی ہوں تم خواب بن کر آتے ہو مجھے اپنی یاد دلاتے ہو میں رونے لگتی ہوں تمہیں یاد کرنے لگتی ہوں ...Read more »