مجھے زندگی میں کیا ملا
اس کی مجھے کیا خبر
دل بہت ٹوٹا آنسو بہت بہائے
اس کی کسی کو کیا خبر
تھی میں سب کے درمیاں اکیلی
اس کی کسی کو کیا خبر
ہاتھ تھے میرے خالی
دل میں تھی بےقراری
رہی زندگی تو
پوچھوں گی ان لوگوں سے
زندگی تو دو دن کی ہے
آج میری تو
کل تیری باری ہے
Post a Comment