Mera sawan bhi tum ho ...meri pyais bhi tum ho 10:50 Share to: Twitter Facebook URL Print Email میرا ساون بھی تم ہو میری پیاس بھی تم ہوصحرا کی بانہوں میں چھپی آس بھی تم ہوتم یوں تو بہت دور ہو مجھ سےاحساس یہ ہوتا ہے جیسے میرے پاس ہی تم ہوہر زخم کی آغوش میں ہے درد تمہاراہر درد میں تسکین کا احساس بھی تم ہوکھو جاؤ تو ویران سی ہوجاتی ہیں راہیںمل جاؤ تو پھر جینے کا احساس بھی تم ہولکھتی ہوں تو تم ہی اترتے ہو قلم سےپڑھتی ہوں تو لہجہ بھی تم،آواز بھی تم ہو Labels: Image Poetry81 Mera sawan bhi tum ho ...meri pyais bhi tum ho1 romantic urdu poetry70
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.