
تمہیں جب یاد کرتا ہوں بھلانا بھول جاتا ہوں
بہت سی ایسی باتیں ہیں جو میرے دل میں رہتی ہیں
مگر جب تم سے ملتا ہوں سنانا بھول جاتا ہوں
تمھارے بعد اب ہر پل بڑی مشکل سے کٹتا ہے
میں اکثر تم کو خوابوں میں بتانا بھول جاتا ہوں
میں ہر شام کہتا ہوں کے تم کو بھول جائوں گا
مگر جب صبح ہوتی ہے تو بھلانا بھول جاتا ہوں
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.