Aitraf ,Khawish ,Aurat 10:44 Share to: Twitter Facebook URL Print Email میری محبت کے اظہار نےمجھے بے حد ارزاں کر دیاہے مگر اسے یہ کون سمجھائے جزبے، چاہت،اوروفاکب کسی کے اختیار کی بات ہےمحبت تو محبت ہے پہل میں کروں یاتومگر یہاں پر عورت کے اظہار کواسکےکمزور کردار سےملا دیا جاتا ہےایسا ہے تو کیوں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ وہ بھی ایسا ہی شخص ہے جو میری محبت کو خطا سمجھا دل چاہتا ہے کہ کبھی اس سے کہوںمحبت تو محبت ہے حقیقت پسندی سے سوچو ایسی نادان عمرمیںایسی غلطیاں ہو ہی جاتی ھیں میری چھوٹی سی غلطی کو وجہ بنا کرمیری محبت کو بےتوقیر مت کرو میری زات کابھرم رکھ لومجھے سرخرو کر دو Labels: Afeera Farooq1 Aitraf Khawish Aurat1 Image Poetry81 Nazam46
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.