Itny tu wo bhi khafa nahi thy 05:48 Share to: Twitter Facebook URL Print Email اتنے بھی تو وہ خفا نہیں تھےجیسے کبھی آشنا نہیں تھےمانا کہ ہم کہاں تھے ایسےپر یوں بھی جدا جدا نہیں تھےتھی جتنی بساط،کی پرستشتم بھی تو کوئی خدا نہیں تھےحد ہوتی ہے طنز کی بھی آخر ہم ترے نہیں تھے، جا نہیں تھےکس کس سے نباہتے رفاقتہم لوگ کہ بے وفا نہیں تھےرخصت ہوا، وہ تو میں نے دیکھاپھول اتنے بھی خوشنما نہیں تھےتھے یوں تو ہم اس کی انجمن میںکوئی ہمیں دیکھتا، نہیں تھےجب اس کو تھا مان خود پہ کیا کیاتب ہم بھی فرازؔ کیا نہیں تھےاحمد فرازؔ Labels: Ahmed Faraz9 Image Poetry81 Itny tu wo bhi khafa nahi thy1 Nazam46 Urdu Poetry by Ahmed Faraz4
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.