ہجر کے سارے دن ہیں پورے ہجر کے سارے دن ہیں پورے لیکن ہے ہر رات ادھوری لفظوں کی گہرائی میں جھانکو سمجھو نہ ہر بات ادھوری نم آنکھیں اور سوکھی پلکیں ہوتی ہے برسات ادھوری مجھ سے مجھ کو چھین گئے تم رہ گئی میری ذات ادھوری ________ 14:29 Share to: Twitter Facebook URL Print Email Labels: best urdu poetry Parveen Shakir Sad Ghazals Urdu Poetry by Parveen Shakir
Post a Comment