♥Best Urdu Poetry♥ Dear Poetry Lover, Here you will find a large collection of Sad Poetry, like urdu Poetry, Love Poetry, sad poetry, Poetry for Friends and family
وہ گماں گماں سا پیاس سا، کبھی دور سا کبھی پاس سا، کبھی چاندنی میں چھپا ہوا، کبھی خوشبوؤں میں بسا ہوا، کبھی صرف اس کی شباہتیں، کبھی صرف اس کی حکایتیں، کبھی صرف ملنے کے سلسلے، کبھی صرف اس سے ہیں فاصلے، کبھی دور چلتی ہواؤں میں، کبھی مینہ برستی گھٹاؤں میں، کبھی بدگماں ، کبھی مہرباں، کبھی دھوپ ہے کبھی سائباں، کبھی بند دل کی کتاب میں، کبھی لب کشاں وہ خواب میں، کبھی یوں کہ جیسے سوال ہو، کبھی یوں کہ جیسے خیال ہو، کبھی دیکھنے کے ہیں سلسلے، کبھی سوچنے کے ہیں مرحلے، کبھی صرف رنگ بہار سا۔۔ کبھی صرف ایک غبار سا۔۔
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.