چلو خوابوں میں ملتے ہیں
کہ نیندیں بانٹ لیتے ہیں
زمانے کی نظر سے دور جا کر گھوم آتے ہیں
نئی دنیا بساتے ہیں
جہاں نہ کوئی روکنے والا
نہ ٹوکنے والا ہو
نہ کوئی خوف دنیا کا
نہ کوئی ڈر زمانے کا
جہاں بارش محبت کی
ہمیں مدہوش کر جائے
تمھارے سامنے میں ہوں
ہمارے سامنے تم ہو
چلو اس زندگانی میں
امر کرلیں اپنی کہانی کو
تو پھر خوابوں ملتے ہیں
محبت اوڑھ لیتے ہیں
کہ نیندیں بانٹ لیتے ہیں
زمانے کی نظر سے دور جا کر گھوم آتے ہیں
نئی دنیا بساتے ہیں
جہاں نہ کوئی روکنے والا
نہ ٹوکنے والا ہو
نہ کوئی خوف دنیا کا
نہ کوئی ڈر زمانے کا
جہاں بارش محبت کی
ہمیں مدہوش کر جائے
تمھارے سامنے میں ہوں
ہمارے سامنے تم ہو
چلو اس زندگانی میں
امر کرلیں اپنی کہانی کو
تو پھر خوابوں ملتے ہیں
محبت اوڑھ لیتے ہیں
Post a Comment