میری سانسوں کی روانی ہے 08:26 Share to: Twitter Facebook URL Print Email بات بے بات تم مجھ سے ناراض ہوجاتے هو برا سا منہ بنا کر .. خاموش ہوجاتے هو میں تمھیں کتنا مناتی ہوں پر تم تو ضد پر ہی اڈھ جاتے هو آخر تنگ اکر میں کہتی ہوں جب میں نہ ہونگی تو یاد کرو گۓ تم۔ اس بات کو سن کر تم بے ساختہ مسکراتے هو میرا ہاتھ تھامتے هو پھر کہتے چلے جاتے هو تم جو نہ ہوگی تو میں بھی جی نہ سکوں گا کے کس سے روٹھوں گا .اور میں کس سے لڑوں گا تم ہی تو میرے جیون کی لڑی هو دل کا سکون اور روح کی خوشی هو میری زندگی کی حیات هو . میری آرزو میرا خواب هو میرا غرور هو میری دوستی کی میراج هو میرا یہ روٹھ جانا تو تم سے الفت کی نشانی ہے کے دوستی میں روٹھنا منانا تو روز کی کہانی ہے بات بے بات پر منہ بناتا ھوں اور تمھیں بے حد ہنستا ھوں کے تمہاری یہی مسکان میری سانسوں کی روانی ہے عینی اسد Labels: Anee Asad7 Image Poetry81 romantic urdu poetry70
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.