Chlo khawabon m milty hain چلو خوابوں میں ملتے ہیںکہ نیندیں بانٹ لیتے ہیںزمانے کی نظر سے دور جا کر گھوم آتے ہیںنئی دنیا بساتے ہیںجہاں نہ کوئی روکنے والانہ ٹوکنے والا ہونہ کوئی خوف دنیا کانہ کوئی ڈر زمانے کاجہاں بارش محبت کیہمیں مدہوش کر جائےتمھارے سامنے میں ہوںہمارے سامنے تم ہوچلو اس زندگانی میںامر کرلیں اپنی کہانی کوتو پھر خوابوں ملتے ہیںمحبت اوڑھ لیتے ہیں...! 13:11 Share to: Twitter Facebook URL Print Email Labels: Chlo khawabon m milty hain Image Poetry Nazam
Post a Comment