تم بہت خاص ہو 05:28 Share to: Twitter Facebook URL Print Email تم میری روح کی آواز ہو تم بہت خاص ہو______جستجو میں تھی تیری تمنا کب سے اک خوشبو میں لپٹا راز ہو تم بہت خاص ہو_______تیری ہر بات پہ دل دھڑک جاتا ہے تم میری ذات کا آغاز ہو تم بہت خاص ہو_______تمہارے دم سے ہے ستاروں میں گردشوں کو دوام کہکشاؤں کا اک انداز ہو تم بہت خاص ہو________تمہارے لفظ میری سوچ میں سمائے ہیں روح کا دلفریب ساز ہو تم بہت خاص ہو________ماورا ماورا ہو پھر بھی دل میں بستے ہو اک حقیقت بھرا مجاز ہو Labels: Dil Poetry4 Image Poetry81 Khushboo Poetry1 Love Poetry56 Nazam46 romantic urdu poetry70 Tum bohat khas ho1 Zaat Poetry1
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.